براؤزنگ ٹیگ

sheikh rasheed

عمران خان نے مودی کو پھنسا دیا،اب اس کی جان نہیں چھوٹ سکتی

شیخ رشید کہتے ہیں کہ عمران خان نے مودی کو پھنسا دیا،،،اب اس کی جان نہیں چھوٹ سکتی،،،کرفیو اٹھے گا تو کشمیری جان ہتھیلی پر رکھ نکلیں گے،،،اپوزیشن پرتنقیدکرتے ہوئے کہامولانا فضل الرحمٰن پھنسنے جا رہےہیں،،،ماضی کی طرح اپنے اتحادیوں…

ٹرین حادثہ انسانی غفلت کا نتیجہ لگتا ہے،وزیر ریلوے

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد کا اکبر ایکسپریس کو پیش آنے والے حادثے پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہنا ہے کہ حادثہ بظاہر انسانی غفلت کا نتیجہ لگتا ہے، لگتا ہے کہ اسٹیشن ماسٹر یا کانٹا بدلنے والے کی غلطی سے یہ سانحہ رونما ہوا