براؤزنگ ٹیگ

SHEHBAZ SHARIF

مریم نوازکوباہرجانےکی اجازت نہ دینا حکومتی فسطائیت ہے

قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے کہاہے کہ نیب نیازی گٹھ جوڑ ہم کو عوام کی خدمت سے نہیں روک سکتا ، گرفتاری نیب نیازی گٹھ جوڑ کا ثبوت ہے ، سی پیک اور پاک چین دوستی کو مضبوط کرنے والے کو گرفتار کرنا افسوناک ہے۔مریم نواز کو باہر جانے…

شہبازشریف کا پاکستان بھرپورحمایت کرنے پرترکی کا شکریہ

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدرشہبازشریف کا پاکستان اورکشمیرکازکی بھرپورحمایت کرنے پرترکی کا شکریہ،،، کہتے ہیں امت مسلمہ کے مفاد اور جذبہ اخوت میں ترکی نے ہمیشہ قابل قدر اور لائق تحسین کردار ادا کیا۔