براؤزنگ ٹیگ

shaukat yousafzai

حکومت مسیحاؤں کے سامنے بے بس،مطالبات تسلیم کرلیے

حکومت مسیحاؤں کے سامنے بے بس،،،مطالبات تسلیم کر لیے،،،خیبرپختونخوا کے وزیر اطلاعات شوکت یوسفزئی نےکہا ہےکہ ڈاکٹروں کے تمام جائز مطالبات تسلیم کر لیے ہیں مزید بھی اگر ان کے کچھ مطالبات ہیں تو اس پر بھی بات چیت کے لیے تیار ہیں۔