براؤزنگ ٹیگ

shahbaz shareef

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔ احتساب عدالت نے جائیداد قرقی کے لیے متعلقہ محکموں کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔

شہبازشریف خاندان کیخلاف منی لانڈرنگ کیس

شریف خاندان کی مشکلات میں اضافہ ۔۔۔۔منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف کے صاحبزادے سلمان شہباز کی جائیداد ضبط کرلی گئی۔ احتساب عدالت نے جائیداد قرقی کے لیے متعلقہ محکموں کو آگاہ کرنے کا حکم دے دیا۔

شہبازشریف کی شہید لانس نائیک تیمور اسلم کے گھر آمد

مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف کی شہید لانس نائیک تیمور اسلم کے گھر آمد،لواحقین سے اظہار تعزیت،،اپوزیشن لیڈر کا کہنا تھا کہ پوری قوم کو شہدا کی قربانیوں پر فخر ہے،سب مل کر شہدا کو سلام پیش کریں،ہم اہنے شہدا کی قربانیوں کو ہمیشہ یاد رکھیں گے

شہباز شریف کے گرد احتساب کا شکنجہ مزید سخت

شہباز شریف کے گرد احتساب کا شکنجہ مزید سخت ،،،،کروڑوں روپے کنسلٹنٹس کوادا کرنے پر نیب کا ایکشن ،،،اپوزیشن لیڈر سےتفتیش کا فیصلہ ،،،تحقیقات شروع کر دی ،،،سابق وزیراعلیٰ پنجاب نےاربوں روپے من پسند کنسلٹنٹس کو ادا کئے۔

وزیراعظم کے دورہ سے ہاؤس آف شریف کے ارمانوں پر اوس پڑگئی

معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا دورہ امریکا پر شہبازشریف کی تنقید کا کراراجواب،،،بولیں وزیراعظم کے دورہ کی کامیابیوں سے ہاؤس آف شریف کے ارمانوں پر اوس پڑگئی،،، شہباز شریف کا بیان کپتان کیخلاف حسد کا اظہار ہے