براؤزنگ ٹیگ

SHABBAR ZAIDI

جو پائپ لائن میں ہیں انہیں ایمنسٹی سکیم میں شامل کیا جائیگا

ایمنسٹی سکیم سے ایک لاکھ 10 ہزار افراد فائدہ اٹھا چکے،،،سکیم سے 70 ارب روپے کا ریونیو حاصل ہوا،،،مزید 25 ہزار افراد پائپ لائن میں ہیں،،،چیئرمین ایف بی آر کا کہنا ہے کہ جو پائپ لائن میں ہیں انہیں ایمنسٹی سکیم میں شامل کیا جائے گا