براؤزنگ ٹیگ

\series

پاک آسٹریلیا سیریز،کینگروز کی نیندیں اُڑ گئیں

پاک آسٹریلیا سریزسے قبل ہی کینگروز کی نیندیں اُڑ گئیں،،آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان ایرون فنچ کا کہنا ہے کہ سینئرز کے آرام کرنے کے باوجود پاکستان ٹیم ایک کوالٹی ٹیم ہے اس لیے ہمیں اپنے گیم پلان کے مطابق کھیلنا ہوگا۔

شعیب ملک قومی ٹیم کے کپتان مقرر

آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لئے شعیب ملک کو پاکستان ٹیم کا کپتان مقرر کردیا گیا۔عمراکمل کی طویل عرصے بعد قومی ٹیم میں واپسی،نوجوان فاسٹ باؤلرحسنین بھی سکواڈ میں شامل۔