براؤزنگ ٹیگ

Senate

چیئرمین سینیٹ کی جنرل (ر) راحیل شریف سے ملاقات

سعودی عرب کے دورے پر موجود چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی نے اسلامی فوجی اتحاد برائے انسداد دہشت گردی کے کمانڈر جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف سے ملاقات کی۔ جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف نے چیئرمین سینیٹ کو ادارے کے اغراض ومقاصد اور کارکردگی پر بریفنگ دی۔

سینیٹرز کو نیب کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا گیا

ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا نے سینیٹرز کو نیب کے سامنے پیش ہونے سے روک دیا،سینیٹ اجلاس میں ریمارکس دیتے ہوئے کہا چیئرمین نیب کو خط لکھ کر کہا ہے کہ کسی کو طلب کرنے سے قبل چیئرمین سینیٹ کو آگاہ کیا جائے