براؤزنگ ٹیگ

senate-budget-proposals

سینیٹ نے وفاقی بجٹ کیلئے تجاویز منظور کر لیں

گریڈ 16 تک ملازمین کی تنخواہوں میں 20 فیصد اضافہ، کم از کم ماہانہ اجرت 18 ہزار 600 روپے اور ڈالر کی قیمت 150 روپے پر منجمد کی جائے، سینیٹ نے وفاقی بجٹ کیلئے تجاویز منظور کر لیں،قومی اسمبلی کو سفارشات کے طور پربھی بھجوا دیں