براؤزنگ ٹیگ

security

سندھ ہائیکورٹ:بلاول بھٹو کو سیکورٹی فراہمی سے متعلق درخواست کی سماعت

سندھ ہائیکورٹ نے وی وی آئی پیز کی سیکورٹی سے متعلق سپریم کورٹ کےفیصلےکی کاپی طلب کرلی،چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ سرکاری عہدہ نہ رکھنے والوں کی سیکورٹی کیلئے سپریم کورٹ کےکیا احکامات ہیں؟