براؤزنگ ٹیگ

SC about pakpattan land case

پاکپتن اراضی کیس،سپریم کورٹ نے جے آئی ٹی تشکیل دےدی

سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاکپتن اراضی کیس میں جے آئی ٹی تشکیل دیدی،ڈی جی نیکٹاخالق دادلک جے آئی ٹی کی سربراہی کریں گے،، عدالت نے ریمارکس دیئے ہیں کہ دستاویزات سے ثابت ہے نوازشریف نے بطوروزیراعلیٰ اوقاف جائیدادنجی ملکیت میں دی۔