براؤزنگ ٹیگ

saudi arabia Blame on iran

تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال ہوئے

سعودی عرب کی تیل تنصیبات پر حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال ہوئے،،سعودی فوج کے سربراہ کا دعویٰ،،میڈیا سے گفتگو میں کہا حملوں میں ایرانی ہتھیار استعمال ہوئے، زمہ داری حوثی باغیوں نے قبول کی لیکن حقائق اس کے برعکس ہیں