براؤزنگ ٹیگ

sahiwal

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات،انتہائی دردناک انکشافات

سانحہ ساہیوال کی تحقیقات میں انتہائی دردناک انکشافات،،،عینی شاہد 8 سالہ عمیر خلیل نے جے آئی ٹی کو تحریری بیان جمع کرادیا،،بیٹے نے بتایا کہ پولیس والوں نے پہلے فون پر کسی سے بات کی پھر فائرنگ کی اس دوران پاپا اور ماما نے ہمیں چھپالیا تھا