براؤزنگ ٹیگ

Russia

میزائل تجربہ:دنیا کی 2بڑی طاقتوں نے امریکا کو خبردارکردیا

دنیا کی 2بڑی طاقتوں روس اور چین نے خبردار کیا ہے کہ امریکا کی جانب سے روس کے ساتھ جوہری ہتھیاروں کے تاریخی معاہدے انٹرمیڈیٹ رینج نیوکلیئر فورسز ٹریٹی کے خاتمے کے بعد میزائل تجربے کے باعث کشیدگی میں اضافہ ہوا ہے، جبکہ اس سے ہتھیاروں کی نئی…

خطے میں ہتھیاروں کی نئی دوڑشروع ہونے کا خدشہ

خطے میں ہتھیاروں کی نئی دوڑشروع ہونے کا خدشہ،،، امریکا نے روس کےساتھ جوہری ہتھیاروں کا اہم معاہدہ ختم کردیا،دوسری جانب صدر ٹرمپ نےسابق روسی جاسوس کو زہردینے کےمعاملے پرماسکو پر مزید پابندیاں عائد کردیں

ماسکو:شمالی کورین صدر کی روسی ہم منصب سےاہم ملاقات

شمالی کوریاکےصدرکم جونگ کی اپنے روسی ہم منصب پیوٹن سےاہم ملاقات ،دونوں رہنماؤں کی جوہری ہتھیاروں کے خاتمے پر گفتگو، مضبوط تعلقات قائم کرنےکاعزم ،روسی صدر نے جزیرہ نما کوریا میں مثبت پیشرفت کی حمایت کااعادہ بھی کیا

یوکرین اورروس میں کشیدگی

امریکا،یورپی ممالک اورکینیڈا نے یوکرین میں مسلسل ’جارحیت‘ کے الزام میں ایک درجن سے زائد روسی افراد اورتجارتی کمپنیوں پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔