براؤزنگ ٹیگ

Rupee

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدرکولےڈوبی

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدرکولےڈوبی،پاکستانی روپے کی بےتوقیری کم نہ ہوسکی،بلوم برگ کی تازہ رپورٹ نے بھانڈاپھوڑدیا، ایشیاکی بدترین کرنسی قرار،پاکستانی کرنسی جنگ سےتباہ حال ملک افغانستان سے بھی پیچھے رہ گئی۔

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدر کولے ڈوبی

تبدیلی سرکارکےمعاشی بہتری کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے سرنگوں،ڈالر کی ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان،گزشتہ تمام ریکارڈ پاش پاش،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔معاشی ماہرین نے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی۔

پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے سرنگوں

ڈالر کے مقابلے میں روپیہ رواں سال بھی سرنگوں رہا،،، سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں تاحال دباؤ میں ہے، جس کی وجہ سے رواں مالی سال مہنگائی کی شرح میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا…