براؤزنگ ٹیگ

Resignation

حلیم عادل شیخ کا ایک بار پھروزیراعلیٰ سندھ سےاستعفیٰ کا مطالبہ

تحریک انصاف کے رہنما حلیم عادل شیخ کا پیپلزپارٹی پر تنقید کے نشتر چلاتے ہوئے کہنا تھا کہ اتنے الزامات کے بعد اخلاقی طور پر مراد علی شاہ کو استعفیٰ دے دینا چاہیئے،پیپلزپارٹی ممبران کے رابطوں میں اب دن بدن اضافہ ہوتا جارہا ہے۔