براؤزنگ ٹیگ

Relations

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا!!!

وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا،،واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات آہستہ آہستہ معمول پرآنے لگے،ٹرمپ حکومت نے مزید پہل کرتےہوئے پاکستانی سفارتکاروں کی نقل و حرکت پرعائد پابندی بھی ختم کردی

امریکا پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات چاہتا ہے،زلمے خلیل زاد

امریکا پاکستان کیساتھ بہتر تعلقات کا خواہاں،،،امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکا افغانستان سے نکلنے کا نہیں،امن کا معاہدہ کر رہاہے،،،کوشش ہے جولائی سے پہلے طالبان سے معاہدہ ہو جائے