براؤزنگ ٹیگ

rawalpindi

روالپنڈی میں ڈینگی آؤٹ آف کنٹرول

روالپنڈی میں ڈینگی کے وار آؤٹ آف کنٹرول،،ڈینگی سے متاثرہ مزید 2افرد جان کی بازی ہار گئے،،24 گھنٹوں کے دوران 195 ڈینگی کےکیسز رپورٹ،،، رواں سال ڈینگی سے جاں بحق ہونے والوں کی تعد 6 ہوگئی

اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے

اسلام آباد ،، آزاد کشمیر سمیت پھالیہ مانسہرہ ،مری اورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکےمحسوس کیے گئے جس سے لوگوں میں خوف پیدا ہوگیا اورلوگ کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ،،، زلزلے کی شدت 5 ریکارڈ کی گئی

سپریم کورٹ کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی پر برہم

شیخ رشید کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت،سپریم کورٹ کا کمشنر اور ڈی سی راولپنڈی پر برہمی کا اظہار،کہا آپ دونوں افسران راولپنڈی میں نوکری کے قابل نہیں،عدالت کیساتھ مذاق کیا تو اڈیالہ تک دونوں افسران ہنستے ہی جائیں گے