براؤزنگ ٹیگ

Rain

کہیں رم جھم ۔۔۔ کہیں برفباری!!!

کہیں رم جھم ۔۔۔ کہیں برفباری،،،کڑاکے کی سردی نے دوبارہ انٹری لے لی، لاہور سمیت پنجاب کےمختلف علاقوں میں وقفے قفے سے ہلکی بارش اور پہاڑی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ادھر محکمہ مومسیات نے مزید بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی کردی

قدرت شہرِاقتدار پر مہربان،اسلام آباد میں صبح سویرے تیز بارش

اسلام آباد میں صبح سویرے تیز بارش کے بعد موسم خوشگوار ہوگیا، جبکہ پنجاب کے دیگر شہروں میں حبس کی وجہ سے گرمی کی شدت اب بھی برقرار ہے، آئندہ گھنٹوں میں ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کا امکان ہے

مون سون کا نیا سلسلہ ملک میں داخل،مزید بارشیں

مون سون کا نیا سلسلہ ملک میں داخل،،،پنجاب اور خیبرپختونخوا کے بیشترعلاقوں میں بادل برس پڑے،،،بارشوں سے دریا بپھر گئے،برساتی اور پہاڑی ندی نالوں میں بھی طغیانی آ گئی،،،محکمہ موسمیات نے بارش وقفے وقفے سے مزید 2 دن جاری رہنے کی پیش گوئی کردی

کہیں بارش توکہیں کڑاکے کی دھوپ

موسم کےانوکھے تیور،،کہیں بارش توکہیں کڑاکے کی دھوپ،،، کراچی،اسلام آباد،کشمیر میں ہلکی بارش سے موسم خوشگوار،،، جنوبی پنجاب اورسندھ میں سورج سوا نیزےپر،،،شدیدگرمی سے شہریوں کا براحال ہوگیا