براؤزنگ ٹیگ

quetta blast

کوئٹہ کی رحمانیہ مسجد میں زوردار دھماکہ

امن دشمنوں کا ایک بار پھر بلوچستان پر وار،،پشتون آباد کی مسجد میں دھماکہ،امام مسجد اور ایک نمازی شہید،متعدد زخمی ہو گئے۔امدادی ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

کوئٹہ دھماکا،شہید پولیس اہلکاروں کی نمازِ جنازہ ادا

کوئٹہ دھماکے میں شہید چاروں پولیس اہل کاروں کی نماز جنازہ پولیس لائن میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں وزیراعلیٰ بلوچستان ،صوبائی وزراء، پولیس اور ایف سی کے آئی جیز نے شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد میتیں ورثاء کے سپرد کردی گئیں۔