براؤزنگ ٹیگ

QAIM KHANI CASE

لیاقت قائم خانی کی مشکلات میں اضافہ

لیاقت قائم خانی کی مشکلات میں اضافہ ،،،، قیمتی گاڑیاں، درجنوں پلاٹس سے متعلق اہم ثبوت نیب کے ہاتھ لگ گئے۔ ،،،،سابق ڈی جی پارکس کی دوبارہ گرفتاری کیلئے وارنٹ جاری کرنے کیلئے چیئرمین نیب کو درخواست ارسال کردی۔