براؤزنگ ٹیگ

Punjab

پنجاب کے بیشترعلاقے سرمئی بادلوں کے گھیرےمیں

پنجاب کے بیشترعلاقے سرمئی بادلوں کے گھیرےمیں،،،گوجرانوالہ سمیت کئی شہروں میں بارش،،،بعض مقامات پربادل برسنے کوتیار،،،ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کی رنگینی میں اضافہ کردیا،،،رم جھم نےشہرقائد کے گرم موسم کوبھی ٹھنڈا کردیا

کرپشن کیخلاف جنگ ہر پاکستانی کی آواز ہے،وزیراعلیٰ پنجاب

اقربا پروری، کرپشن،سفارشی کلچر نے اداروں کو تباہ کیا،،،وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کہتے ہیں کرپشن کے خلاف جنگ ہر پاکستانی کی آوازہے،،،سابقہ ادوار کی غلط پالیسیوں سے عوام بنیادی سہولیات سے محروم ہیں

پنجاب سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں تیزآندھی

پنجاب سمیت ملک کےبیشترعلاقوں میں تیزآندھی،جلال پور بھٹیاں، چکوال ،گجرات میں درجنوں فیڈرٹرپ،بجلی کی ترسیل معطل،گندم کی تیار فصلوں ،بھوسوں کےڈھیرمیں گرج چمک سےآگ لگ لگنےسے نقصان، آئندہ 24گھنٹوں میں بیشترمقامات پربارش کاامکان ہے

پنجاب کے مختلف شہروں میں 8ویں روز بھی ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال

مسیحاؤں کامسیحائی سےمسلسل انکار،،، پنجاب کے مختلف شہروں میں آٹھویں روز بھی ینگ ڈاکٹرزکی ہڑتال ، مریضوں اورلواحقین کو شدید مشکلات کاسامنا،، نشتر اسپتال ملتان کی انتظامیہ نے ہڑتالی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کر لیا

پنجاب میں بھی ڈاکٹر غائب

لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں ہسپتالوں کی ممکنہ نجکاری کے خلاف ینگ ڈاکٹر اور پیرا میڈیکل سٹاف سراپا احتجاج بن گیا، او پی ڈی میں کام بند کر دیا، مریض علاج کی سہولت نہ ملنے پر رل گئے۔