براؤزنگ ٹیگ

Punjab

پنجاب اوربلوچستان کوملانےوالی شاہراہیں بند،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

بلوچستان میں شدید بارشوں سے ہرطرف تباہی،،،چھتیں گرنے سے 2بچےجاں بحق چارزخمی،،ایک شخص سیلابی ریلےمیں بہہ گیا،،، پنجاب اوربلوچستان کوملانےوالی شاہراہیں بند،ہسپتالوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی

پنجاب کے بیشتر علاقوں میں کہیں بادل، کہیں بارش

پنجاب کے بیشترعلاقوں میں کہیں بادل ہیں تو کہیں بارش،،،بادلوں کی آنکھ مچولی میں رم جھم کا سلسلہ وقفے وقفے جاری ہے،،،محکمہ موسمیات کے مطابق بلوچستان میں بھی بارشوں کا نیا سسٹم آج داخل ہو گا جس سے کوئٹہ،ژوب،قلات ڈویژن میں بارش اورمزیدبرفباری…

صمصام بخاری نئےوزیراطلاعات پنجاب بن گئے،حلف اٹھالیا

صمصام بخاری فیاض الحسن چوہان کی جگہ پنجاب کے نئے وزیراطلاعات بن گئے،،،نئے وزیراطلاعات نے حلف اٹھالیا، گورنرپنجاب چوہدری سرور نےصمصام بخاری سے حلف لیا،،تقریب میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے بھی شرکت کی

تبدیلی سرکار نے پنجاب میں بھی گھٹنے ٹیک دئیے

مرکزمیں باپ،پنجاب میں بیٹا،تبدیلی سرکار نے پنجاب میں بھی گھٹنے ٹیک دئیے،حکومت کا اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا چیئرمین بنانے کا فیصلہ،وزیرقانون راجہ بشارت نے چیئرمین کے چناؤ میں مخالفت نہ کرنے کا عندیہ دیدیا