براؤزنگ ٹیگ

pti

ن لیگ اور پیپلزپارٹی صادق سنجرانی کو ہٹانے پر متفق

حکومت کیلئے نیا امتحان،،،ن لیگ اور پیپلزپارٹی صادق سنجرانی کو عہدے سے ہٹانے پرمتفق ہو گئے،،،اتفاق رائے بلاول بھٹو اور مریم نواز کی ملاقات میں ہوا،،،چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کیلئے 53 ارکان کی حمایت درکار ہے

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدرکولےڈوبی

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدرکولےڈوبی،پاکستانی روپے کی بےتوقیری کم نہ ہوسکی،بلوم برگ کی تازہ رپورٹ نے بھانڈاپھوڑدیا، ایشیاکی بدترین کرنسی قرار،پاکستانی کرنسی جنگ سےتباہ حال ملک افغانستان سے بھی پیچھے رہ گئی۔

تبدیلی سرکار کی تبدیلی روپے کی قدر کولے ڈوبی

تبدیلی سرکارکےمعاشی بہتری کے تمام دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے سرنگوں،ڈالر کی ایک مرتبہ پھر اونچی اڑان،گزشتہ تمام ریکارڈ پاش پاش،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔معاشی ماہرین نے خطرے کی نئی گھنٹی بجادی۔