براؤزنگ ٹیگ

PTi government

تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور وار

تبدیلی سرکار کا عوام پر ایک اور وار،،،فاقی حکومت نے گھریلو صارفین کیلئے گیس کی قیمتیں بڑھانے کا فیصلہ کرلیا،،،گھریلو صارفین کیلئے بنائی گئی 4 سلیبز کا جائزہ لے کر ان کے از سر نو نرخ مقرر کیے جائیں گے۔