براؤزنگ ٹیگ

problems

کشمرکی بگھڑتی صورتحال،اقوام متحدہ میں سفارتی رابطےتیز

مقبوضہ وادی کی بگھڑتی صورتحال،،،پاکستان نے اقوام متحدہ میں سفارتی رابطے تیز کر دیئے۔ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل یقینی بنائیں

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پرترکی کا اظہار تشویش

مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم ہونے پرترکی کا اظہار تشویش،صدرطیب اردگان بولے بھارتی اقدام سے مقبوضہ وادی میں حالات کشیدہ ہوگئے، اثرات خطے پر بھی پڑیں گے،اہم معاملے پرجلد بھارتی وزیراعظم سےرابطہ کرنے کا عندیہ دیدیا

مریم نواز بڑی مصیبت میں پھنس گئیں

مریم نواز بڑی مصیبت میں پھنس گئیں ،،، ایون فیلڈ ریفرنس میں جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کا معاملہ ،،،،احتساب عدالت کا مریم نواز کو نوٹس جاری ،،،، 19 جولائی کو طلب کرلیا ،،،مریم نواز نے خبردار کر دیا ،، کہا بُلانا ہے تو اپنے رسک پر بلانا ،، میری باتیں نہ…

تبدیلی سرکار کےفیصلوں میں منصوبہ بندی کافقدان

یوٹرن سرکارکےفیصلوں میں منصوبہ بندی کافقدان،،،ریلوےکی ترقی پرتبدیلی سرکارکایوٹرین،وزیرریلوےشیخ رشید کے نئی ٹرینیں چلانے کے دعوے دھرے کے دھرے رہ گئے،،، دھابیجی ایکسپریس افتتاح کے5ماہ بعد بندکردی گئی۔

بھارت اور اسرائیل کی قیادت اخلاقی دیوالیہ پن کاشکار

وزیراعظم عمران خان نےبھارت اوراسرائیل کوکھری کھری سنادیں، دونوں ممالک کی قیادت کو اخلاقی دیوالیہ پن کاشکارقراردیدیا،اپنے ٹویٹ میں تنقید کرتے ہوئے بولے یہ حکمران الیکشن جیتنے کیلئے کس حد تک جائیں گے

مودی کی سینا یا نفسیاتی مریضوں کا ٹولہ؟؟؟

مودی کی سینا ذہنی تناؤ کا شکار،،بھارتی فوج میں خودکشی اور ساتھی اہلکاروں کے قتل کی وارداتوں میں اضافے کی ایک اور داستان بھارتی فوجی اہلکارنے معمولی جھگڑے پر اپنے تین ساتھیوں کو گولیاں مار کر خود کشی کر لی