براؤزنگ ٹیگ

problems

بھارت کو شرمندگی کا سامنا

بھارت کو شرمندگی کا سامنا ،،،بھارتی مظالم پر پاکستان کے بیانیے سے پریشان مودی سرکار نے ٹویٹر انتظامیہ کو صدر پاکستان کی شکایت لگا دی لیکن ٹویٹر انتظامیہ نے عارف علوی کا سوشل میڈیا اکاونٹ بند کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

بھارت نسل کشی سےدنیا کی توجہ ہٹاناچاہتا ہے،وزیراعظم عمران خان کا ٹوئٹ

بھارت گھسے پٹے پلان پر عملدرآمد کرنے کی تیاری کرنے لگا،،،میڈیا میں افغانستان سے دہشتگردوں کی آمد کا بے بنیاد دعویٰ ،،، بھارت مقبوضہ کشمیرسےتوجہ ہٹانےکیلئےجھوٹاآپریشن کرسکتا ہے ،،، وزیراعظم نے ایک بار پھر عالمی برادری کو خبردار کردیا