براؤزنگ ٹیگ

Problem

سعودی خواتین کوبیرون ملک تنہا سفرکی اجازت کا معاملہ

سعودی خواتین کوبیرون ملک تنہا سفرکی اجازت کامعاملہ،،،سعودی حکومت کے تاریخی فیصلے پرعمل درآمدشروع ہوگیا،،،،سعودی تاریخ میں پہلی بارایک ہی دن میں 1ہزارخواتین مرد سرپرست کی اجازت کے بغیر بیرون ملک روانہ ہوگئیں

مسئلہ کشمیرپاکستان اوربھارت کا دوطرفہ معاملہ قرار!!!۔

برطانیہ نے مسئلہ کشمیرکو پاکستان اور بھارت کا دوطرفہ معاملہ قراردے دیا!!! برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کو باہمی طور پر حل کرنا ہے اور اس کیلئے مذاکرات ہی بہترین راستہ ہے۔