براؤزنگ ٹیگ

president

آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کے پہلے ریفرنس میں باقاعدہ ملزم نامزد

آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کے پہلے ریفرنس میں باقاعدہ ملزم نامزد ،،،،نیب ایگزیکٹو بورڈ نے پارک لین ریفرنس دائر کرنے کی منظوری دے دی ،،،،کرپشن ملکی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ ہے ،،،چیئرمین نیب کرپشن خاتمہ کیلئے پرعزم

فوج کو سیاست میں نہ دھکیلا جائے،پینٹاگون کا وائٹ ہاؤس کو انتباہ

ٹرمپ کے دورہ جاپان کے دوران آنجہانی امریکی سینیٹر جان مکین کے نام پر موجود بحری جہاز کو نظر سے پوشیدہ رکھنے کی کوشش پر پینٹاگون نے وائٹ ہاؤس کو کہا ہے کہ فوج کو سیاست سے جوڑنے سے پرہیز کریں

صدر،وزیراعظم کی کوئٹہ دھماکے کی شدیدمذمت

صدر،وزیراعظم ،شہبازشریف،آصف زرداری اوربلاول بھٹو سمیت اہم سیاسی شخصیات نے کوئٹہ بم دھماکےکی شدیدمذمت جبکہ قیمتی جانوں کےضیاع پرافسوس کااظہارکیاہے،وزیراعظم نے دھماکے کی فوری رپورٹ طلب کرلی،زخمیوں کوعلاج کی ہرممکن سہولت دینےکی ہدایت