براؤزنگ ٹیگ

power

کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی

کراچی میں بجلی اور پانی کی عدم فراہمی،،،عوام کا جینا محال،،شہری احتجاج کیلئے سڑکوں پر آگئے،،بلدیہ ٹاؤن میں سڑک ٹریفک کیلئے بلاک،،،گاڑیوں کی طویل قطاروں کے باعث شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا