براؤزنگ ٹیگ

police issue

پولیس کے پے در پے شہریوں پر تشدد کے واقعات

محافظ یا دشمن ؟؟؟ پولیس کے پے در پے شہریوں پر تشدد کے واقعات ،،، پاکپتن میں بھی اہلکاروں کی پولیس گردی ،،،،عرس بابا فریدؒ پر ناقص انتظامات کے سبب پولیس کا زائرین پر لاٹھی چارج ،،متعدد افراد زخمی ،،،، دم گھٹنے سے ایک شخص بے ہوش ہو گیا۔