براؤزنگ ٹیگ

PMLN

سیشن عدالت لاہور،رانا ثنا کو گھر کا کھانا دینے کی درخواست مسترد

لاہور کی مقامی عدالت نے منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار سابق وزیر قانون رانا ثناء اللہ کو جیل میں گھر کا کھانا دینے کی درخواست مسترد کردی،،،عدالت نے رانا ثناء اللہ کو متعقلہ فورم سے رجوع کرنے کی ہدایت کر دی

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کامعاملہ،سیاسی پارہ ہائی

چیئرمین سینیٹ کو ہٹانے کامعاملہ،سینیٹ میں حکومت کی اتحادی جماعتوں کااجلاس ختم، حکمت عملی طے کرلی گئی، تحریک انصاف، بی اےپی، ایم کیو ایم اور آزاد سینیٹرز کی شرکت،مسلم لیگ فنکشنل اور بی این پی مینگل کے سینیٹر شریک نہیں ہوئے۔