براؤزنگ ٹیگ

Pishawar

دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام

پشاوربڑی تباہی سےبچ گیا،،دہشتگردی کا بڑامنصوبہ ناکام،،، قانون نافذ کرنے والے اداروں نے کارروائی کرتےہوئے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کر لیا،پکڑےجانےوالے اسلحہ میں مارٹرگولےبھی شامل ہیں

پشاورضلعی انتظامیہ کا ذخیرہ اندوزوں کیخلاف ایکشن

میں دیکھنےکوملی ،،، مصنوعی مہنگائی پیدا کرنے والوں نے ماہ رمضان کا بھی خیال نہ کیا ،،، ضلعی انتظامیہ نے ذخیرہ اندوزوں کےخلاف کارروائی کرتے ہوئےکولڈ سٹوریج سے 225 من لیموں برآمد کرلیے ،،جو سبزی منڈٰی میں نیلام کیے گئے

پشاورمیں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل،آئی ایس پی آر

پشاورمیں دہشتگردوں کیخلاف آپریشن مکمل،فائرنگ کے تباد لے میں 5دہشتگرد مارے گئے،،ایک اہلکارشہید،ایک افسراورجوان زخمی ،آئی ایس پی آرکے مطابق آپریشن دہشتگردوں کے مشتبہ ٹھکانے پرکیاگیا، کارروائی میں پاک فوج اور کےپی پولیس نےحصہ لیا

پشاور میں گھر کی چھت گرگئی۔۔

پشاور میں گھر کی چھت گرنے سے ملبے تلے تب کر3بچے جاں بحق جبکہ میاں بیوی زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب چلاس میں گاڑی دریائے سندھ میں جاگری جس کے باعث 5افرادجاں بحق اور4زخمی ہوگئے۔۔