براؤزنگ ٹیگ

PIA

کراچی سےاسلام آباد جانےوالی پی آئی اےکی پروازمیں فنی خرابی

پی آئی اےکاطیارہ بڑے حادثے سےبال بال بچ گیا،کراچی سےاسلام آباد جانےوالی پروازمیں فنی خرابی،، جہازکی کاک پٹ ونڈو سیل لیک کرنے سےچٹخ گئی، طیارےکوبحفاظت اتارلیاگیا،جہازمیں 150مسافراورعملہ کےارکان سوارتھے

قومی ایئرلائن کی ایئرہوسٹس شازیہ ڈیوٹی کے دوران پیرس سے فرار

باکمال لوگ لاجواب سروس ،،،قومی ائیر لائن پی آئی اے کی لاہور سے تعلق رکھنے والی ایئر ہوسٹس شازیہ ڈیوٹی کے دوران پیرس سے فرار ہو گئی فضائی میزبان سیالکوٹ انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے بارسلونا اور پیرس کی فلائٹ پر گئی تھی۔