براؤزنگ ٹیگ

Pervaiz Musharraf

پرویزمشرف کی التواء کی درخواست منظور

سنگین غداری کیس ،،پرویزمشرف کی التواء کی درخواست منظور،، سابق صدر کی بریت کی درخواست پرحکومت کو نوٹس بھی جاری،،پرویزمشرف کےوکیل نے کہا ان کےموکل چل پھر سکتے ہیں نہ بول پا رہے ہیں، وہ پاکستان نہ آ سکنے پر شرمندہ ہیں