براؤزنگ ٹیگ

Parliment

برطانیہ میں وزیراعظم کی کرسی کی جنگ

برطانیہ میں وزیراعظم کی کرسی کی جنگ، بورس جانسن اور جیریمی ہنٹ میں تگڑامقابلہ،بورس 160 ووٹ لیک آگے،جیریمی ہنٹ 77ووٹوں کیساتھ پیچھے،چناؤ کےاگلےمرحلے میں کنزرویٹو پارٹی کے ایک لاکھ 60ہزار رجسٹرڈ ممبرز کسی ایک کو نیا وزیراعظم منتخب کریں گے