براؤزنگ ٹیگ

Panama Case

"پاناماکیس میں شریف خاندان کیلئےخوف کی علامت نعیم بخاری پھر”ان ایکشن

پاناماکیس میں شریف خاندان کیلئےخوف کی علامت سینئروکیل نعیم بخاری پھران ایکشن،شہبازشریف کیخلاف نیب مقدمات کی پیروی کرینگے،نیب کاکرپشن کیسزمیں پرائیوٹ وکلاءکی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ، معاملات طےکرنےکیلئے5رکنی کمیٹی تشکیل دیدی

پانامااسکینڈل تحقیقات میں پیش رفت علیم خان کی گرفتاری کی وجہ بنی،نیب

پاناما اسکینڈل تحقیقات میں پیش رفت کے تحت علیم خان کو گرفتار کیا گیا۔۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے پنجاب کے سینئر صوبائی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی گرفتاری کی وجوہات جاری کردیں