براؤزنگ ٹیگ

Palestine

پاکستان کا سلامتی کونسل میں مسئلہ فلسطین و کشمیر کے فوری حل پر زور

اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے فوری حل پر زور دیتے ہوئے کہا کہ بیرونی قوتوں کی مداخلت اور مفادات کی جنگ نے خطے کو غیر مستحکم کر دیا ہے۔

مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں وحشیانہ کریک ڈاؤن

اسرائیلی فوج طاقت کےنشےمیں آپے سےباہر،،مقبوضہ فلسطینی علاقے مغربی کنارے میں وحشیانہ کریک ڈاؤن،،گھرگھرتلاشی کےدوران لوٹ مار،،طلباءسمیت 21فلسطینیوں کوحراست میں لےلیا،، حماس کی جانب سےگرفتاریوں کی شدیدمذمت ،رہائی کامطالبہ کردیا