براؤزنگ ٹیگ

pakistanm

کشمیر پر سلامتی کونسل کا اجلاس بھارت کی سفارتی ناکامی،کانگریس

بھارت کی اپوزیشن جماعت کانگریس نے کشمیر پر سلامتی کونسل کے اجلاس کو بھارت کی سفارتی ناکامی قرار دے دیا،،،آل انڈیا کانگریس کمیٹی کے ممبروی نارائنن نے کہا کہ پاکستان اور چین نے مل کر بھارت کا آرٹیکل 370 کا معاملہ عالمی سطح پر اٹھا دیا