براؤزنگ ٹیگ

pakistani poet

احمد ندیم قاسمی کو گزرے 13 برس بیت گئے

معروف شاعر،افسانہ نگار اور کالم نگار احمد ندیم قاسمی نے کئی دہائیوں تک قلم کی نوک سے اپنے فن کی دھاک بٹھائے رکھی۔ ادبی افق پر ان کی تحریں آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہیں ۔ نامور ادیب کی تیرہویں برسی آج منائی جارہی ہے