براؤزنگ ٹیگ

Pakistan

ترغیب دینا کام آیا نہ دھمکی کارگرثابت ہوئی

ترغیب دینا کام آیا نہ دھمکی کارگرثابت ہوئی، پی ٹی آئی کی ایمنسٹی سکیم بری طرح پٹ گئی،،،اثاثےظاہرکرنےوالےافراد کی تعداد نہ ہونے کے برابر، صرف ایک ہزار افراد نے اثاثے ڈکلیئرکئے،سکیم ختم ہونے میں 8روزباقی رہ گئے

مظفر گڑھ میں تیزرفتاری 5قیمتی جانیں لے گئی

مظفر گڑھ میں تیزرفتاری 5قیمتی جانیں لے گئی،تیزرفتار بس بےقابو ہوکر رکشہ پرچڑھ دوڑی،،5افراد لقمہ اجل بن گئے،2زخمی ،جاں بحق ہونے والوں کے ورثاء کا میانوالی روڈ پر احتجاج،وزیراعلیٰ کا حادثے پرافسوس کااظہار، انتظامیہ سے رپورٹ طلب کرلی

ایف اےٹی ایف کےمنی لانڈرنگ روکنے کیلئےسخت اقدامات

ایف اےٹی ایف کےمنی لانڈرنگ روکنے کیلئےسخت اقدامات، کرپٹو کرنسی بٹ کوائنز بھی ریڈار میں آگئی، فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی اپنے رکن ممالک کو ڈیجیٹل کرنسی پرنظررکھنے کی ہدایت،مقصد کوائنز کی تجارت کرنے والی مارکیٹ کو ریگولیٹ کرناہے

امریکا مذہبی معاملات میں بھی ٹانگ اڑانےلگا

امریکا مذہبی معاملات میں بھی ٹانگ اڑانےلگا،،پاکستان کےسامنے پھرڈومور کا مطالبہ رکھ دیا،وزیرخارجہ مائیک پومپیوکہتے ہیں پاکستانی حکومت مذہبی آزادی کے سلسلے میں مزید اقدامات کرے،مائیک پومپیو نےچین اورایران کو بھی تنقید کانشانہ بنایا

10برس کےدوران پاکستان اوربھارت کے ایٹمی بموں کی تعداد میں دوگنا اضافہ

جنوبی ایشیاءمیں ایٹمی جنگ کےسائے گہرے ہونے لگے،ایٹمی ہتھیار تیارکرنے کی دوڑنےخطے کا امن داؤپرلگادیا، 10برس کے دوران پاکستان اوربھارت کے ایٹمی بموں کی تعداد میں دوگنا اضافہ،،عالمی ادارے نےاپنی رپورٹ میں خوفناک صورتحال کانقشہ کھینچ دیا