براؤزنگ ٹیگ

PAK VS SL T20 LHR

آئی لینڈرز کا شاہینوں کو دھوبی پٹکا

آئی لینڈرز کا شاہینوں کو دھوبی پٹکا،،،ٹی 20 کی نمبرون ٹیم بچوں سے ڈھیر،،، گرین شرٹس کی بیٹنگ لائن بڑے ہدف کے تعاقب میں ریت کی دیوار ثابت،،،پاکستان کو 35 رنز سے بدترین شکست،،،سیریز بھی ہاتھ سے گنوادی۔

لاہورمیں ٹی 20 میلہ سج گیا

لاہور میں ٹی 20 میلہ سج گیا،،،،، پاکستان اور سری لنکا کی ٹیمیں 3 ٹی 20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں آج قذافی سٹیڈیم میں آمنے سامنے ہوں گی، میچ شام 6 بجکر 30 منٹ پر شروع ہوگا۔

زندہ دلان لاہور ہوجائیں تیار

زندہ دلان لاہور ہوجائیں تیار،،،روشنیوں کے شہر کے بعد اب کھیل جمے گا لاہور میں،،، شاہین ایک مرتبہ پھر آئی لینڈرز کو جھپٹنے کیلئے تیار،،،قذافی سٹیڈیم میں میچ کیلئے گراؤنڈ تیار،،،شائقین کرکٹ بھی پرجوش،،،سیکورٹی کے سخت انتظامات مکمل کرلیے گئے۔