براؤزنگ ٹیگ

Pak naval chief visit malaysia

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی کا دورہ ملائیشیا

پاک بحریہ کے سربراہ ایڈمرل ظفر محمود عباسی نے ملائیشیا کا دورہ کیا، وزارت دفاع آمد پر ملائیشیا کے نیول چیف نے پاک بحریہ کے سربراہ کا پرتپاک استقبال کیا، انہیں اعزازی گارڈ نے سلامی بھی پیش کی۔