براؤزنگ ٹیگ

PAK ENGLAND THIRD MATCH

پاکستان انگلینڈ کےدرمیان آج پھرٹاکرا

پاکستان انگلینڈ کےدرمیان آج پھرٹاکرا،تیسرےون ڈے میں دونوں ٹیمیں جیت کاعزم لئےبرسٹل کےمیدان میں اتریں گی،سرفرازالیون کاباؤلنگ کےبجائےبیٹنگ پرفوکس،محمدعامرکےمیچ نہ کھیلنےکاامکان،شعیب ملک، محمد حسنین اور جنید خان میں سےکوئی متبادل ہوسکتاہے