براؤزنگ ٹیگ

Opposition

حکومت کاعوام کو مہنگائی کی چکی میں دھکیلنا مہنگا پڑگیا

اپوزیشن کو متحد کرنے کا مشن،آصف زرداری اور مولانا فضل الرحمان کے درمیان ملاقات کا وقت طے پا گیا،دونوں رہنما آج رات 9 بجے ملاقات کریں گے،سربراہ جے یو آئی (ف) سابق صدر کو نوازشریف سے ملاقات کا احوال بتائیں گے

اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر!!!

اپوزیشن جماعتیں ایک پیج پر،،،مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں نئی مفاہمت، اپوزیشن لیڈر شہبازشریف نے زیر استعمال ایک چیمبر چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو دے دیا۔