براؤزنگ ٹیگ

Opposition Letter To Chairman NAB

اپوزیشن نے چئیرمین نیب سے ملاقات کے لئےوقت مانگ لیا

اپوزیشن نے چئیرمین نیب سے ملاقات کے لئےوقت مانگ لیا، نون لیگ، پیپلز پارٹی، ایم ایم اے اور اختر مینگل کے دستخطوں کےساتھ چیئرمین نیب کوخط ارسال،لکھانیب ارکان کے پارلیمان کو ہراساں کرنے کی طرف آپ کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں