براؤزنگ ٹیگ

Operation

امن کے دشمنوں کیخلاف جنگ جاری

امن کے دشمنوں کیخلاف جنگ جاری،،،کراچی میں تیموریہ پولیس کے سرچ آپریشن میں 11 ملزمان گرفتار،،،تحصیل باڑہ میں لیویز فورس کی کارروائی میں زمین کے اندر چھپایا گیا اسلحہ برآمد کر لیا گیا

کچے کے جنگلات میں پکا آپریشن

سندھ کے شہر سکھر میں کچے کے علاقے میں ہوا پکا آپریشن،،،امن و امان کی فضا بحال رکھنے کے لیے ڈاکوؤں کا محاصرہ،،،200 سے زائد زیر حراست،درجنوں پناہ گاہیں تباہ اسلحے کی بھاری کھیپ برآمد کر لی گئی

پاک فوج کا آپریشن ردالفساد کامیابی کیساتھ جاری

دہشتگردی کے خاتمے کیلئے پاک فوج کی کاوشیں۔۔ آپریشن ردالفساد کے تحت شمالی وزیرستان میں سرچ آپریشن کے دوران ایک دہشت گرد کو جہنم واصل کردیا گیا جبکہ ایف سی نے بھی کارروائی کرکے بلوچستان کا امن خراب کرنیکی کوشش ناکام بنادی

لاہور، تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری

لاہور میں تجاوزات کے خلاف آپریشن جاری، سامان دکانوں سے باہر رکھنے پر 26 مقدمات درج، سامان ضبط کر لیا گیا، ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ شاہ عالم مارکیٹ میں تجاوزات آپریشن کے بعد ملبہ اٹھانے کا کام شروع کر دیا گیا