براؤزنگ ٹیگ

occup[ied

مقبوضہ کشمیر میں 5 ویں روز بھی کرفیو جاری

مقبوضہ کشمیر میں 5 ویں روز بھی کرفیو جاری ہے،،،قابض بھارتی فوج نے مزید 600 سے زائد حریت رہنماؤں اور کارکنوں کو گرفتار کر لیا ہے،،،وادی میں ٹی وی چینلز، ٹیلی فون اور انٹرنیٹ سروس بھی تاحال معطل ہے

مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد واقعات،پاکستان کا اظہار تشویش

مقبوضہ کشمیر میں پرتشدد واقعات،،، پاکستان کا اظہار تشویش ،،، بھارت کالے قوانین کے ذریعے مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق پامال کر رہا ہے، ترجمان دفتر خارجہ کہتےہیں کشمیر پر لاپتہ افراد کی رپورٹ سے بھارتی مظالم بے نقاب ہوگئے