براؤزنگ ٹیگ

Occupied Kashmir

!!!کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔پوری قوم یک زبان

کشمیر بنے گا پاکستان۔۔۔پوری قوم یک زبان!!! کشمیری بھائیوں سے بھرپوراظہار یکجہتی،،،12 بجتےہی فضاءپاکستان اور کشمیرکےترانوں سے گونج اٹھی ،،،سائرن بجائے گئے،،،شاہراہوں پرنصب ٹریفک سگنل سرخ ہوگئے،،،ٹریفک تھم گیا،،ٹرینیں بھی رک گئیں

مقبوضہ کشمیر میں بوم بوم آفریدی کی دھوم

مقبوضہ کشمیر میں بوم بوم آفریدی کی دھوم،بھارتی کرکٹردھونی کی فوجی یونیفارم میں مقبوضہ وادی آمد،کشمیریوں نے دیکھ کربوم بوم آفریدی کےنعرے لگانے شروع کردیئے،سابق بھارتی کپتان اپنا سامنہ لے کررہ گئے

کشمرکی بگھڑتی صورتحال،اقوام متحدہ میں سفارتی رابطےتیز

مقبوضہ وادی کی بگھڑتی صورتحال،،،پاکستان نے اقوام متحدہ میں سفارتی رابطے تیز کر دیئے۔ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بھارت کی جانب سے سلامتی کونسل کی قراردادوں پر عمل یقینی بنائیں

مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ بچی کیساتھ زیادتی، دفتر خارجہ کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں 3 سالہ بچی کے ساتھ جنسی زیادتی کا دلخراش واقعہ ،،،،،ترجمان دفتر خارجہ محمد فیصل کی شدید مذمت ،،، بولے مقبوضہ کشمیر میں انسانی کی حقوق کی خلاف ورزیاں بھیانک صورتحال اختیار کر گئی ہیں۔

مودی سرکار کا ایک اور وار

مقبوضہ کشمیر میں آج سے صدارتی راج نافذ کردیاگیا،،،صدارتی راج 6 ماہ تک جاری رہے گا جبکہ عام انتخابات نہ ہونے کی صورت میں مدت میں اضافے کا خدشہ بھی ہے