براؤزنگ ٹیگ

NORWAY ICELAND

ناروے کاجزیرہ سمورائے جہاں سورج 69روزتک غروب نہیں ہوتا

ناروے میں ایک ایساجزیرہ بھی ہے جہاں سورج 69روزتک غروب نہیں ہوتا،رات 3بجے بھی دوپہرکامنظر،کب سوناہےکب جاگناہے،لوگوں کایہ مسئلہ ہی نہیں،اسی بات کےمدنظر جزیرہ سمورائے کے باسیوں نے علاقے کوٹائم فری زون قرار دینےکامطالبہ کیاہے