National News این آئی سی ایل کیس،سابق چیئرمین سمیت 6 ملزمان کو سزا Khalil Ahmad Khalil Ahmad Dec 8, 2018 0 کراچی کی احتساب عدالت نے این آئی سی ایل کیس میں سابق چیئرمین ایاز خان نیازی سمیت 6 ملزمان کو سزا سنا دی، عوامی عہدے کے لیے بھی نااہل قرار دیدیا۔